Select Menu

Loyal TV

اہم خبریں

clean-5

Comments

Islam

Iqtibasaat

History

Photos

Misc

Technology

» » » » » ملک اعزازالحق کا ایم پی آے عزیزاللہ گران کے ساتھ ترقیاتی کاموں کے حوالے سے خصوصی انٹرویوں۔ انشاءاللہ بہت جلد لائیل ٹی وی پرنشر کیا جائیگا۔

 

ایم پی آے عزیزاللہ گران نے پی کے 4 میں ترقیاتی کاموں کی انبار لگا دیا  ۔ ایم پی آے عزیزاللہ گران کا کہنا ہے کہ انشاء اللہ پی کے 4 میں 24-07-2021 سے باقاعدہ افتتاحی پروگراموں کا  سلسلہ شروع ہوگا جس میں بڑے بڑۓ پروجیکٹوں کا افتتاح عزیزاللہ گران اپنے ہاتھوں سے خود کرینگے۔ جس میں ایم پی آے عزیزاللہ گران نے غریب عوام کے بڑے بڑے مسلے مسائیل حال کردئیے ہیں۔  اسی وجہ سے آج بھی ایم پی آے عزیزاللہ گران سے پی کے 4 کے عوام کے ساتھ ساتھ پی کے 6کے عوام بھی خوش ہیں پی کے 81 میں کی گئی ترقیاتی کاموں کی وجہ سے آج بھی پی کے 6  اور این آے 3 کے عوام کا پیار ایم پی آے عزیز اللہ گران  کے لئے زندہ ہیں اور ایم پی آے گران کو تعریفی الفاظ میں یاد کرتے ہے

پاک اردو ٹیوب Loyal TV

ہ۔ یہ ایک فرضی تحریر ہے یہاں پر آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں۔
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments:

اپنا تبصرہ تحریر کریں توجہ فرمائیں :- غیر متعلقہ,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, ادارہ ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز ادارہ کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں