ریسکیو1122سوات
اگست، 26، 2021
سوات: بریکوٹ گیمن پل کے مقام پر دریائے سوات سے شیر رحمان ولد محمد رحمان کی جسد خاکی برآمد کر لی گئی، ریسکیو 1122
سوات: بچہ دو روز پہلے دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا۔
سوات: کنٹرول روم سوات کو اطلاع ملنے پر واٹر ریسکیو ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔
سوات: ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے دو روز مسلسل اپریشن کے بعد اج بچے کی جسد خاکی دریائے سوات سے برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کر دی۔
ترجمان ریسکیو 1122سوات
سوات: ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے بچی کی جسد خاکی بریکوٹ گیمن پل کے مقام سے برآمد کرکے ورثاء کے حوالے کر دی

No comments: