لاہور(لائیل ٹی وی)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت رحجان دیکھنے میں آیا۔
دن کے اختتام پر 100 انڈکس میں 38 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔سٹاک مارکیٹ 47ہزار 873 کی سطح پر بند ہوئی۔ دن کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 47ہزار 834 کی سطح پر تھا، ایک وقت میں 100 انڈکس 48ہزار6 کی سطح پر پہنچ گیا جس کے بعد اس میں واضح کمی دیکھنے میں آئی۔
No comments: